حساس اداروں پر حملوں کے مجرم کی سزائے موت کا فوجی عدالت کا فیصلہ معطل

منگل, 17 مئی 2016 15:26

پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالت سے حساس اداروں پر حملوں کے جرم میں سزائے موت پانے والے مجرم کی سزا کا فوجی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا۔مجرم رضوان اللہ پر الزام تھا کہ وہ حساس اداروں پرحملوں میں ملوث ہے جس کے بعد فوجی عدالت نے اسے سزائے موت سادی تھی ۔ فوجی عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد مجرم نے پشاور ہائیکورٹ میں اپیل کی تھی جس کے بعد منگل کو چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس محمد داو¿د نے کیس کی سماعت کی اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد فوجی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا۔

Read 333 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto