وفاقی بجٹ کا حجم چارہزار چارسو ارب سے تجاوز کرنے کا امکان

جمعرات, 26 مئی 2016 10:39

آئندہ مالی سال کےوفاقی بجٹ کا حجم چارہزار چارسو ارب روپے سے تجاوز کرنے کا امکان ہے.

تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس محصولات کا حجم تین ہزارسات سو ارب جبکہ جاری اخراجات کا تخمینہ ساڑے تین ہزار سات سو ارب رکھے جانے کا کاامکان ہے.

قرضوں کے واپسی کیلئے پندرہ سو ارب جبکہ دفاعی بجٹ کا حجم ساڑھے آٹھ سوارب سے زائد مختص کیے جانے سمیت رواں مالی سالی کے بجٹ میں ایک سو انہتر ارب روپے کی سبسڈی بھی دیے جانے کاامکان ہے

ذرائع کاکہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں بینکوں پر سپرٹیکس کی شرح چار فیصد ہوسکتی ہے،جبکہ برانڈڈ دودھ پر دس فیصد،چینی پر سترہ اور سگریٹ پر عائڈ ڈیوٹی میں مزید اضافہ کا امکان ہے.

واضح رہے کہ آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ تین یا چار جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے

Read 463 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto