پی سی بی نےمحمدعامرکےلیےخصوصی پلان تیارکرلیا

ہفتہ, 11 جون 2016 15:13

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ میں محمد عامر کےلیے خصوصی ضابطہ اخلاق تیار کرلیا،نوجوان فاسٹ بولر کو برطانوی میڈیا سے دور رکھا جائے گا.

تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ میں کھلاڑیوں پر کرفیو نافذ ہوگا، کھلاڑی کسی بھی نجی پارٹی یا تقریب میں شرکت نہیں کرسکیں گے.

پلیئرز قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر کے بغیر اپنے ایجنٹ سے بھی نہیں مل سکیں گے،پی سی بی نے محمدعامر کے لیے خصوصی ضابطہ اخلاق تیار کرلیا ہے.

محمد عامر کوبرطانوی میڈیاسےدوررکھاجائےگا،اشتہاری کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں اور انٹرویوز پرپابندی ہوگی،نوجوان فاسٹ بولر کو صرف کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایات ہیں،محمدعامرنے پی سی بی کا نیا ضابطہ اخلاق قبول کر لیاہے.

یاد رہے کہ انگلش کپتان الیسٹر کک اور فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ کا کہنا تھا کہ عامر کے انگلینڈ آنے پر کوئی اعتراض نہیں،وہ اچھے بولر ہیں لوگ انہیں کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں.

واضح رہےکہ فاسٹ بولر محمد عامر اب برطانیہ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے،دو ہزار دس کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد محمد عامر پہلی بار انگلینڈ کا دورہ کریں گے.پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ میں محمد عامر کےلیے خصوصی ضابطہ اخلاق تیار کرلیا،نوجوان فاسٹ بولر کو برطانوی میڈیا سے دور رکھا جائے گا.

تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ میں کھلاڑیوں پر کرفیو نافذ ہوگا، کھلاڑی کسی بھی نجی پارٹی یا تقریب میں شرکت نہیں کرسکیں گے.

پلیئرز قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر کے بغیر اپنے ایجنٹ سے بھی نہیں مل سکیں گے،پی سی بی نے محمدعامر کے لیے خصوصی ضابطہ اخلاق تیار کرلیا ہے.

محمد عامر کوبرطانوی میڈیاسےدوررکھاجائےگا،اشتہاری کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں اور انٹرویوز پرپابندی ہوگی،نوجوان فاسٹ بولر کو صرف کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے کی ہدایات ہیں،محمدعامرنے پی سی بی کا نیا ضابطہ اخلاق قبول کر لیاہے.

یاد رہے کہ انگلش کپتان الیسٹر کک اور فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ کا کہنا تھا کہ عامر کے انگلینڈ آنے پر کوئی اعتراض نہیں،وہ اچھے بولر ہیں لوگ انہیں کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں.

واضح رہےکہ فاسٹ بولر محمد عامر اب برطانیہ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے،دو ہزار دس کے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد محمد عامر پہلی بار انگلینڈ کا دورہ کریں گے.

Read 290 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto