کراچی کے بچے نے 1500 فٹ بلندی تک پرواز کرنے والا ڈرون تیار کرلیا

جمعرات, 07 جولائی 2016 09:25

کراچی :  کراچی کے 11 سالہ ذہین بچے نے تصویر بنانے والا ڈرون تیار کرلیا۔ کراچی کے مائیکروسافٹ کے انوینشن سنٹر میں زیر تربیت طالبعلم بلال احمد کے اندر پروگرامنگ کا شوق ان کے والد نے جگایا جنہوں نے بچے کا شوق ان کے والد نے جگایا، جنہوں نے بچے کا شوق دیکھتے ہوئے آئی ٹی کے ماہر عذیر بلال سے رابطہ کیا تاکہ وہ روبوٹس اور ڈرونز کی تیاری میں بلال کی مدد کریں۔ بلال کا تیار کردہ ڈرون 1500 فٹ کی بلندی تک پرواز کرسکتا ہے۔ یہ ایلومینیم سے بنا ہے جس پر ایک کیمرہ نصب ہے جو تصویریں بھی لے سکتا ہے اور ویڈیو بھی بناسکتا ہے۔ ڈرون میں جی پی ایس سسٹم بھی نصب ہے اور یہ خود کار طریقہ سے اڑانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Read 1051 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto