اسلام آباد: گرفتار کرنل ریٹائرڈ تصدق بشیر دہشت گردوں کا ساتھی نکلا

پیر, 01 فروری 2016 18:50

پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس پر میزائل حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کر لیا۔ ملزم ایس ایس جی کا ریٹائرڈ کرنل نکلا۔ 

 قتل کے الزام میں گرفتار کرنل ریٹائرڈ تصدق بشیر سے تحقیقات ہوئیں تو پتا چلا ملزم نے اکتوبر 2011 میں دہشتگردوں کیساتھ ملکر پارلیمنٹ پر میزائل حملے کا منصوبہ بنایا ۔ آٹھ اکتوبر 2011 کو پولیس نے اظہر ٹاؤن سے 15 میزائل ، خودکش جیکٹیں اور 9 ہینڈ گرینڈ برآمد کر کے منصوبے کو ناکام بنایا۔ ذرائع کے مطابق ملزم لاہور میں حساس ادارے کی حراست میں بھی رہا۔ عدالت نے قتل کے مقدمے میں ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔  

Read 367 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto