آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اتوار, 30 اپریل 2017 15:56

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جا رہا اور مئی کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا جب کہ لائٹ ڈیزل کو بھی 44 روپے فی لیٹر پر برقرار رکھا جا رہا ہے، پیٹرول کی قیمت 74 اور ڈیزل کی قیمت 83 روپے فی لیٹر پر برقرار رہے گی۔ واضح رہے کہ اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں ایک، ایک روپے فی لیٹر کمی کی سمری ارسال کی تھی۔

Read 229 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto