اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں بھائی چارے کا مشن لے کر وزیراعظم نواز شریف اورآرمی چف جنرل راحیل شریف آج تہران پہنچ رہے ہیں۔ وزیراعظم اور آرمی چیف، ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات میں سعودی عرب کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے پر زور دیں…

سابق صدر آصف زرداری امریکہ پہنچ گئے۔ واشنگٹن میں بلاول بھٹو اور آصف زرداری اعلی امریکی عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری جو ان دنوں نیو یارک میں ہیں، وہ آئندہ چند روز میں امریکہ میں اہم عہدیداروں…

اسلام آباد۔ جکارتا پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے رائل ملائیشیاءکے منسٹر آف ڈیفنس، چیف آف ڈیفنس فورسز اور نیول چیف سے ملاقاتیں کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاءاللہ نے ملائیشیاءکے منسٹر آف ڈیفنس جناب…

پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف ایران اور سعودی عرب کے درمیان پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی کے تناظر میں پیر کو ’مصالحتی مشن‘ پر سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں۔ پاکستانی دفترِ خارجہ کے بیان کے مطابق اپنے اس دورے کے دوران وہ منگل…

اسلام آباد: بلدیاتی انتخابات کے تحت وفاقی دارالحکومت میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی مخصوص نشستوں پرپولنگ جاری ہے۔ ستائیس مخصوص نشستوں کے لیےباسٹھ امیدوار میدان میں ہیں۔ میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں خواتین، مزدور،کسان، نوجوان، اقلیت اور ٹیکنو کریٹ کی ستائیس مخصوص نشستوں کیلئے انتخاب ہو…

اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف اگلے ہفتے سعودی عرب اور ایران کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف اور جنرل راحیل شریف پیرکوسعودی عرب جائیں گے۔ وزیراعظم نوازشریف اور جنرل راحیل شریف منگل کوایران کادورہ بھی کریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف اور جنرل…

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کو بڑی کامیابی مل گئی ،تین کمانڈر سمیت دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دئیے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں 3کمانڈروں سمیت 79دہشت گردوںنے ہتھیار ڈال…

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت صوبائی حکومتوں کے مشاورتی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبوں کی مشاورت سے راہداری منصوبے کا مغربی روٹ جولائی 2018 تک مکمل کرلیا جائے گا۔  وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی قائدین کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا…

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پاک۔ چین اقتصادی راہداری سے متعلق اجلاس میں راہداری کے مغربی روٹ پر ترجیحی بنیادوں پر کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ اعلیٰ سطح کی اسٹیئرنگ کمیٹی بھی قائم کردی گئی۔ اجلاس کے بعد وزیراعظم ہاو¿س…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل ہو چکی ہیں اور اب براہ راست الیکشن ہوں گے جو 25 اپریل سے قبل مکمل ہو جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے…

حکومت نے کراچی میں آپریشن سے بھتہ خوری اور دیگر وارداتوں میں واضح کمی کا بھی دعوی کیا۔ قومی ایکشن پلان کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کی گئی جس کے مطابق ملک بھر سے 148 مقدمات فوجی عدالتوں میں منتقل کیے گئے جبکہ 334…

اسلام آباد میں ’ایک خطہ ایک سڑک‘ کے موضوع پر منعقد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ دنیا میں کسی خطے میں بھی مسلسل عدم استحکام دہشت گردی کے فروغ کا باعث بنتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت…

سابق وفاقی وزیرشیخ رشید کا کہنا ہے کہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد چاروں طرف سے دہشتگردوں کے کنٹرول میں ہے، سب سے زیادہ خطرہ قومی اسمبلی کو ہے، انہوں نے اسمبلی کی سیکورٹی رینجرز کو دینے کا مطالبہ کردیا۔ سابق وفاقی وزیرشیخ رشید نے خطرات…

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto