اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین سے آف شور کمپنیوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمرعطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ مسلم لیگ نون کے رہنما…

کراچی /  اسلام آباد: آئل ٹینکرزایسوسی ایشن نے حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد 3 روزتک جاری رہنے والی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان ویوز کے مطابق وزارت پیٹرولیم کے حکام اورآئل ٹینکرزایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور…

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست منی ٹریل کے کنویں میں دفن ہونے جارہی ہے جب کہ بنی گالہ سیاسی یتیموں کا قبرستان بننے جارہا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم…

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے ٹیکس گوشوارے سپریم کورٹ میں جمع کرادیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت…

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ پاناما کیس کا فیصلہ جلد ازجلد کرے یہ نہ ہو کہیں اوردھماکا ہوجائے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ…

اسلام آباد: وزارت پیٹرولیم اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مابین ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور ایسوسی ایشن کی…

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے فیروز پور روڈ لاہور میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک…

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کیری پیکر کے جانب سے کی گئی ادائیگیوں کا بینکنگ ریکارڈ اور سپانسرشپ سے حاصل ہونے والی آمدن کی تفصیلات آگئی ہیں، باوجود اس کے کہ وہ  کسی عوامی عہدے پر فائز نہیں رہے…

اسلام آباد: تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی منی ٹریل مکمل ہوگئی ہے اور اس حوالے سے تمام بینکنگ دستاویزات حاصل کر لی گئی ہیں جو سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائیں گی۔ تحریک انصاف کی جانب…

اسلام آباد: وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ 4سیٹوں والی جماعت کے مطالبے پر وزیراعظم نہیں جائیں گے، وزیراعظم کسی صورت بھی استعفیٰ نہیں دیں گے، نئے ناموں کے سوال پر کہتا ہوں کہ تین ناموں پر اتفاق ہوگیا ہے، جن نئے…

اسلام آباد: سیاسی امور میں وزیر اعظم کی معاونت کرنے والی مریم نواز نے اب پاناما کیس کے بعد حکومت کو سیاسی بحران سے نکالنے کیلئے بلاول بھٹو سے رابطہ کر کے مدد طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز…

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے خواہش کا اظہار کیا تھا کہ آپ وزیراعظم بن کر پاکستان کو آگے کیوں نہیں لے جاتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا تھا جبکہ چودھری نثار نے…

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اہم ترین پریس کانفرنس لاہور میں دھماکے کے بعد ملتوی کردی ۔ان کا کہنا ہے کہ میری پریس کانفرنس انتہائی اہم تھی لیکن لاہور میں دھماکے کے بعد سیاسی بات کرنا مناسب نہیں ۔پریس کانفرنس میں انہوں…

Page 3 of 159

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto