اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان جون میں ملاقات متوقع ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق، دونوں رہنماوں کی باضابطہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ہوگی۔ ذرائع کے مطابق، دفتر خارجہ نے وزیراعظم اور روسی صدر پیوٹن…

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے سانحہ مستونگ کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے قافلے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ اس قسم…

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے سانحہ مستونگ کی ذمہ داری حکومت پر ڈال دی۔ کہتے ہیں مولانا فضل الرحمن ایکشن لیں تو پیپلزپارٹی مکمل طور پر ساتھ دے گی، سابق صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن سے…

اسلام آباد: وزیراعظم میاں نواز شریف، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمت کی ہے اور قیمتی جانوں کے نقصا ن پر اظہار افسوس کیا ہے جبکہ وزیراعظم نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو علاج کی…

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سینیٹ اجلاس میں تقریر کا موقع نہ ملنے پر اٹھ کر چلے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین رضار بانی کے زیرصدارت سینیٹ اجلاس جاری ہے جس میں نماز جمعہ کے باعث وقفہ کر دیا گیا…

اسلام آباد: سینیٹ میںمشعال خان تشدد کیسپر بحث کے دوران سینیٹرزنے پارلیمنٹ پر زور دیا کہ وہ توہین مذہب کے قانون کا غلط استعمال روکنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ ریڈیو پاکستان کیرپورٹکے مطابق سینیٹ میں مردان کی عبدالولی خانیونیورسٹی کے طالب علم مشعال خان…

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے ملازمین کو ملنے والی دھمکیوں کا نوٹس لیتے ہوئے انھیں تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔ ریجنل مینیجرز کانفرنس کے دوران چیئرمین…

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان منفرد تعلق ہے، آرمی چیف کا بیان دہشتگردو ں اور دہشتگردی کیخلاف تھا۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر کا کہنا…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور ممبر قومی اسمبلی شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے ترقی کے دعوے سمجھ سے بالاتر ہیں، وزیر اعظم کا پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس کی فراہمی کا دعوی مضحکہ خیز ہے، پورے…

اسلام آباد: تحریک جعفریہ پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سبطین کاظمی کو کالعدم سپاہ صحابہ کے سابق سربراہ مولانا اعظم طارق کے قتل کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق علامہ سبطین کاظمی کو ایف آئی اے امیگریشن حکام نے اس وقت…

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تمام ادارے جمہوریت کو مستحکم کرنے کی جانب گامزن ہیں۔ کچھ لوگ قومی مفادات کے خلاف باتیں کرتے ہیں۔ آج کے فیصلے سے پاکستان کی جیت ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں…

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سویلین بالادستی کے قیام کیلئے قومی سلامتی کو توڑا گیا، حکمران عنقریب اپنی سیاسی موت مرنے جا رہے ہیں۔ اے آر وائے نیوز کے پروگرام ”دی رپورٹرز “ میں گفتگو کرتے ہوئے…

اسلام آباد: رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی شیریں رحمان کا کہنا ہے کہ اصل ایشو تو پاناما کیس ہے، ڈان لیکس کا معاملہ کیوں لایا گیا؟۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں رحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام کو بتایا جائے…

Page 7 of 132

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto