سری نگر: جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی نے امریکہ اور بھارت کی مخالفت کے باوجود پاکستان کے ’’یو این انسانی حقوق کونسل‘‘ کارکن منتخب ہونے پر حکومت پاکستان اور اہلیان پاکستان کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا…

کشمیر: مقبوضہ کشمیر میں مزید تین خواتین کی چٹیا کاٹ دی گئیں۔ چٹیا کاٹنے کے بڑھتے واقعات کے خلاف وادی میں ہڑتال اور احتجاج کیا گیا۔ قابض فوج کی فائرنگ اور شیلنگ سے متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ حریت رہنماوں کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکو…

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی مشترکہ مزاحمتی قیادت بشمول سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے پلوامہ میں ایک عام شہری کی ہلاکت پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے اس بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ مزاحمتی قائدین نے دو عسکریت…

سری نگر:  لتر پلوامہ جھڑپ میں مارے گئے جنگجوؤں اور ایک شہری کو ہزاروں لوگوں کی موجودگی اور اسلام و آزادی کے نعروں کے بیچ اپنے اپنے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا گیا۔ دریں اثنا لوگوں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ مذاحمتی…

پلوامہ:  جنوبی مقبوضہ کشمیر کے پلوامہ ضلع میں قابض فورسز کے ساتھ جھڑپ میں لشکرِ طیبہ کا ضلع کمانڈر اور معروف کرکٹر وسیم شاہ عرف اُسامہ اپنے ایک ساتھی سمیت مارا گیا جبکہ فورسز کی براہ راست فائرنگ سے ایک عام شہری بھی جانبحق ہوگیا۔…

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی پُراسرار گیسو تراشی کے خلاف شہر کے بمنہ، بٹہ مالو، بابہ ڈیمب اور سانبورہ میں بھی احتجاجی مظاہرے ہوئے، جبکہ فورسز اور پولیس نے بمنہ میں مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس شلنگ کی۔ بٹہ مالو میں…

سرینگر:  مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی چُٹیا کاٹے جانے کے خلاف ہڑتال جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی چٹیا کاٹے جانے کے واقعات کے خلاف حریت قیادت کی اپیل تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ اس…

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں ضلع اسلام آباد کے علاقے پہلگام میںآج ایک بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے اپنے آپ پر گولی چلاکر خودکشی کرلی۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے کہا کہ خودکشی کرنے والے فوجی کی شناخت نریندر کے طورپر ہوئی…

مظفرآباد:  صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ نجی سکول معیاری تعلیم کے ساتھ طلباء کی کردار سازی پر بھرپور توجہ دیں۔ اگر استاد باکردار اور معاشرے میں رول ماڈل ہو گا تو اس کے طالب علم میں اس کی…

مظفرآباد: مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو دبانے کے لئے بھارت خطرناک ہتھیار استعمال کر رہا ہے، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں مظالم رکوانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ برطانیہ میں آباد تارکین وطن سیاسی و معاشی طور پر مستحکم ہیں وہ اپنے ملک…

مقبوضہ کشمیر: مقبوضہ کشمیر میں خواتین کے گیسوں کاٹنے کے واقعات کے خلاف بڈگام اور دیگر جگہوں پر لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کئے۔ دلنہ بارہمولہ، اننت ناگ بڈگام میں لوگوں نے ایک مشتبہ نوجوان کو خواتین کے بالوں کی چوٹیاں کاٹنے…

بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جارحیت کا سلسلہ مسلسل دراز ہورہا ہے، جس کا نشانہ بے گناہ شہری بن رہے ہیں۔ بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر دیہی آبادی کو اپنی اشتعال انگیزی کا نشانہ بناتے ہوئے…

سرینگر:  جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر عمر عبداللہ نے مقبوضہ کشمیر کی وزیراعلٰی محبوبہ مفتی کے اُس بیان، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کشمیر میں حالات پُرامن ہیں، کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں صورتحال اب بھی پرامن نہیں…

Page 1 of 18

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto