حساس اداروں نے کراچی سے کالعدم تنظیم کے کمانڈر کو گرفتار کر لیا

منگل, 01 مارچ 2016 18:34

کراچی : شہر قائد میں حساس اداروں نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے کمانڈر کو گرفتار کر لیا ۔نجی نیوز چینل - کے مطابق حساس اداروں نے کارروائی کر کے شکیل برمی کو گرفتار کر لیا جو کالعدم تنظیم کا کمانڈر تھا ۔سیکیورٹی ذرائع کا کہناہے کہ شکیل برمی گرفتار ملزم نعیم بخاری کا ساتھی تھا ۔شکیل برمی بم بنانے کاماہر تھا جو کہ رینجرز اور پولیس پر حملو ں میں بھی ملوث تھا ۔انہوں نے مزید کہا کہ شکیل برمی کراچی میں برمی گرو پ کا سرغنہ تھا ۔گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

Read 349 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto