رام گوپال ورما کا شاہ رخ خان کو سلمان خان کے نقش قدم پر چلنے کا مشورہ

پیر, 25 اپریل 2016 20:01

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف ہدایت کار رام گوپال ورما نے شاہ رخ خان کو مشورہ دیا ہے کہ اگر وہ اپنے موجودہ مقام پر برقرار رہنا چاہتے ہیں تو سلمان خان کے نقش قدم پر چلیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر رام گوپال ورما نے شاہ رخ خان کی جانب سے فلموں کے کرداروں کے انتخاب پر کڑی تنقید کی ہے، انہوں نے کہا کہ شاہ رخ خان وہی غلطیاں کررہے ہیں جو کمل ہاسن نے کیں، شاہ رخ خان نے اپنی غلطیوں سے سبق نہ سیکھا تو ان کے مقام کو سلمان خان اسی طرح چھین سکتے ہیں جس طرح ماضی قریب میں کمل ہاسن کی جگہ رجنی کانت نے لے لی کیونکہ کمل ہاسن نے بھی اپنا مقام اسی طرح کے کردار ادا کرکے گنوایا جو آج کل شاہ رخ خان کررہے ہیں۔

رام گوپال ورما کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان کو چاہیے کہ وہ کمل ہاسن کی غلطیوں سے سبق سیکھیں اور اپنے قریب موجود ان لوگوں کی باتیں بالکل بھی نہ سنیں جو انہیں بالی ووڈ کا میگا رجنی کانت بننے سے روک رہے ہیں اور سلمان خان کے نقش قدم پر چلیں۔

Read 1062 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto