پاک چین راہداری : خیبرپختونخواہ نے زمین کی خریدوفروخت پرپابندی عائد کردی

منگل, 26 اپریل 2016 13:48

 پاک چین اقتصادی راہداری کے معاملے پر خیبرپختونخواہ میں سیاسی جماعتوں کے تحفظا ت بدستور برقرارہیں ، آل پارٹیز کانفرنس نے زمین کی خرید و فروخت پر پابندی کا فیصلہ کرلیا

آج خیبرپختونخواہ کے دارلحکومت پشاور میں پاک چین اقتصادی راہداری کے حق میں اور وفاقی حکومت کے غیر سنجیدہ روئیے کے خلاف خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس منعقد کی گئی ۔

آل پارٹیز کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن جماعتوں نے وفاق کے روئیے کے خلاف سخت مئوقف اپناتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اراضی کی الاٹمنٹ خیبرپختونخوا اسمبلی کی قرار داد سے مشروط ہے ۔

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ مغربی روٹ میں تاخیر پر مشرقی روٹ میں زمین کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کی جائے۔

آل پارٹیز کانفرنس کے خاتمے پر خیبرپختونخوا حکومت نے راہداری کے لئے زمین کے حصول پر پابندی لگانے کے فیصلے کا اعلان کیا ہے ۔

Read 565 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto