سری نگر / دنئی دلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے نافذ کرفیو 50 ویں روز بھی نافذ ہے جب کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز کی جانب…

نئی دلی: عالمی سطح پر بدنامی اور بین الاقوامی برادری کی جانب سے شدید مذمت کے بعد بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں چھروں کی بندوق ’’پیلٹ گن‘‘ کی جگہ مرچوں سے لیس اسلحہ استعمال کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی جانب…

آزاد کشمیر کے نو منتخب صدر مسعود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔  مظفرآباد میں چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے مسعود خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب کے وقت وزیراعظم آزاد کشمیرراجا فاروق حیدر، کابینہ…

ان کا مزید کہنا تھا کہ اقوام متحدہ اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کروائے، نہتے اور معصوم کشمیریوں کے ساتھ بھارتی فورسز خون کی ہولی کھیل رہی ہیں۔ جلد مجلس عاملہ کا اجلاس بلا کر آئندہ کا لائحہ عمل ترتیب دیں گے۔ پہلے مرحلے سیز فائر…

مسئلہ کشمیرعالمی سطح پراجاگرہوگیاہے،گزشتہ روز بان کی مون نے کشمیر کے حالات پر نواز شریف کے خط پر جواب میں کشمیریوں کی ہلاکتوں کی مذمت اور پاک بھارت مذاکرات پر زور دیا تھا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے سیکریٹری جنرل بان…

پاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق انھوں نے یہ بات پاکستان کے وزیرِ اعظم نواز شریف کے اس خط کے جواب میں کہی ہے جس میں ان کی توجہ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی صورتحال اور وہاں انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف…

آزاد کشمیر کے صدر کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ ن کی جانب سے سابق سفارتکار مسعود خان اور پیپلز پارٹی کی طرف سے چودھری لطیف اکبر امیدوار تھے جبکہ مسلم کانفرنس اور پی ٹی آئی نے صدر آزاد کشمیر کے انتخاب کابائیکاٹ کیا تھا۔ صدر…

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یوم آزادی پر ایک طرف تو کشمیری عوام کی جانب سے پاکستانی پرچم لہرائے جا رہے ہیں تو دوسری جانب وادی کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کو اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب پرچم کشائی کی تقریب کے…

سری نگر:   بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں جب کہ مقبوضہ وادی کے صدر مقام سری نگر میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 قابض فوجی زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے 70ویں یوم آزادی کے…

 سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے نفاذ35روز بھی کرفیو نافذ ہے، موبائل اور انٹر نیٹ سروس بھی بحال نہیں ہوسکی، حریت رہنماو¿ں نے احتجاجی مارچ  کی کال دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم جاری ہیں، انسانی حقوق کی خلاف…

سورج آج بھی میری کھڑکی سے جھانک رہا ہے لیکن مجھے اس میں کوئی دلچسپی ہے اور نہ ہی اس سے کوئی دوستی ہے۔گذشتہ کچھ عرصے سے مجھے ایسے لگ رہا ہے جیسے یہ مجھے تنگ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ سورج دن بھر…

حکومت آزادکشمیر کے وزیر اعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ جلد ہی آزادکشمیر ریڈیو مظفرآباد کا دورہ کریں گے ،تاکہ اس ادارے کی بہتری کے لیے عملی بنیادوں پر کام کیا جا سکے ،ان خیالات کااظہا ر انہوں نے وزیر اعظم…

آزاد کشمیر کی نومنتخب کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا ہے ۔ کابینہ میں فاروق سکندر ، نورین عارف ، سردار میر اکبر ، مشتاق منہاس ، راجا نثار احمد خان ، چودھری طارق فاروق ، ڈاکٹر نجیب نقوی ، سید افتخار گیلانی اور…

Page 9 of 16

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto