کوٹلی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کی دھاندلی روکنا چیلنج ہے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرائیں گے اگر حکومت ملی تو صوبوں کو خود مختاری دیں گے ، آزاد احتساب کی راہ میں…

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں عمارت پر حملہ کرنے والے 2 افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ 1 کی تلاش جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 2 حملہ آوروں…

سرینگر; ”بھارت کا ایک اور ڈرامہ شروع ہو گیا“مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں 3افراد نے بھارتی پولیس کی گاڑی پر حملہ کیا جس سے ایک اہلکار جاں بحق ہو گیاہے جبکہ10اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس موقع پر حملہ آوروں…

کوٹلی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید نے کل آزاد کشمیر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوٹلی سانحہ الیکشن کو ملتوی کروانے کیلئے کیا گیا تاہم الیکشن ملتوی کروانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق…

نکیال(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر کے وزیراعظم چودھری عبدالمجید نے کہا ہے کہ ن لیگ جن لوگوں نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر فائرنگ کی اور ایک کارکن کو شہید کیا ان کو معاف نہیں کیا جائے گا۔نکیال میں بلاول بھٹو کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر اپنے لب و لہجے کو کنٹرول میں رکھیں۔ وہ قتل و غارت کی باتیں نہ کرتے تو آج کا واقعہ نہ ہوتا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتوگو کرتے ہوئے انہوں…

کوٹلی (مانیٹرنگ ڈیسک)کوٹلی آزاد کشمیر میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کا نکیال کے حلقہ میں ورکرز کنونشن ہورہا تھا…

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کر کے خیریت دریافت کی ہے ۔بھارتی میڈ یا کے مطابق عبد الباسط نے سید علی گیلانی سے 45منٹ طویل ملاقات…

 ہندوستان کے زیرِانتظام کشمیر میں نماز جمعہ کے بعد ہزاروں کشمیریوں نے ہندوستان کے فوجی تسلط کے خلاف احتجاج کیا، جس کے دوران مظاہرین اور حکومتی فورسز کے درمیان چھڑپیں ہوئیں. کشمیری مظاہرین نے پاکستانی جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور وہ احتجاج کے دوران 'ہم…

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ افغانستان امن سے متعلق چار ملکی مذاکرات مقررہ وقت پر 6 فروری کو اسلام آباد میں ہونگے۔ پاکستان مسلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق چاہتاہے۔ داؤد ابراہیم پاکستان میں موجود…

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بھی جلد سونامی آنے والی ہے۔ انہوں نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔  تحریک انصاف آزاد کشمیر کے الیکشن آفس کے افتتاح…

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) سیاچن گلیشیئر کے شمالی حصے میں جموں و کشمیر کے قریبپر بھارتی فوجی کیمپ پر برفانی تودہ گرگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق برفانی تودہ گرنے سے 10 بھارتی فوجی ملبے تلے دب گئے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا…

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ دہشت گردی کشمیر کی آزادی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکجہتی کشمیر سیمینا سے خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر تمام سیاسی…

Page 10 of 11

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto