سری نگر:   بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں جب کہ مقبوضہ وادی کے صدر مقام سری نگر میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 قابض فوجی زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے 70ویں یوم آزادی کے…

 سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے نفاذ35روز بھی کرفیو نافذ ہے، موبائل اور انٹر نیٹ سروس بھی بحال نہیں ہوسکی، حریت رہنماو¿ں نے احتجاجی مارچ  کی کال دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم جاری ہیں، انسانی حقوق کی خلاف…

سورج آج بھی میری کھڑکی سے جھانک رہا ہے لیکن مجھے اس میں کوئی دلچسپی ہے اور نہ ہی اس سے کوئی دوستی ہے۔گذشتہ کچھ عرصے سے مجھے ایسے لگ رہا ہے جیسے یہ مجھے تنگ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ سورج دن بھر…

حکومت آزادکشمیر کے وزیر اعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ جلد ہی آزادکشمیر ریڈیو مظفرآباد کا دورہ کریں گے ،تاکہ اس ادارے کی بہتری کے لیے عملی بنیادوں پر کام کیا جا سکے ،ان خیالات کااظہا ر انہوں نے وزیر اعظم…

آزاد کشمیر کی نومنتخب کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا ہے ۔ کابینہ میں فاروق سکندر ، نورین عارف ، سردار میر اکبر ، مشتاق منہاس ، راجا نثار احمد خان ، چودھری طارق فاروق ، ڈاکٹر نجیب نقوی ، سید افتخار گیلانی اور…

کرفیو کے باوجود ہزاروں افراد نے بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج جاری رکھا ہوا ہے۔ مقبوضہ کشمیرمیں گونجتے نعرے  لے کے رہیں گے آزادی کو جبروطاقت سے دبانے کی بھارتی کوششیں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، مسلسل کرفیو، شہادتیں بھی کشمیریوں کے حوصلے پست…

مسلم لیگ ن کے شاہ غلام قادر آزاد کشمیر اسمبلی کے نئے سپیکر منتخب ہو گئے ہیں ۔ ان کو 39ووٹ ملے۔اہنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد سپیکر شاہ غلام قادر نے خطاب میں کہا کہ میں ایوان کا شکر گزار ہوں جس نے…

واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کا کہنا تھا کہ ’’کشمیر کے معاملے پر تمام فریقین کو آپس میں مذاکرات کرنے چاہیں، مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر صرف بات چیت کے ذریعے قابو پایا جاسکتا ہے‘‘۔ انہوں نے…

بھارتی فوج نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو پھر حراست میں لے لیا۔ حریت رہنماﺅں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف احتجاج کی کال دے رکھی تھی ۔ اس سے دو روز قبل بھی بھارتی فوج کی جانب سے حریت رہنماسید علی…

راولاکوٹ میں نواز شریف کے جلسہ کی نسبت دو روز قبل راولاکوٹ میں بلاول بھٹو کے دگنے بڑے اور کامیاب جلسہ کے بعد 19جولائی کو راولاکوٹ میں ن لیگ کی اتحادی جماعت کے کے پی پی کے مرکزی انتخابی جلسہ میں ن لیگ نے مریم…

راجہ فاروق حیدر خان کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنانے کی نوازشریف نے منظوری دیدی اور فاروق حیدر کو ہدایات بھی جاری کردی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے آزاد کشمیر کی پارٹی قیادت کا اجلاس بلایا جس دوران نئے وزیراعظم کے نام پر…

مقبوضہ کشمیر میں ظلم پر سب چپ کیوں ہیں؟ پاکستان میں نہتے کشمریوں پر ظلم کیخلاف فیس بک پر ’نیور فورگیٹ پاکستان‘ کے نام سے مہم کا آغاز کیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر پر طاقت کے بل پر قابض بھارت نے تمام حدیں پارکرلیں، مقبوضہ وادی…

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کیلئے حریت رہنما سید علی گیلانی کا فارمولہ پاکستانی موقف کے قریب ترین ہے اس لیے ہم ان کے فارمولے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی…

Page 11 of 18

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto