سری نگر: حریت رہنما سید علی گیلانی کو ہسپتا ل سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق کشمیری رہنما سید علی گیلانی کو سانس اور سینے میں تکلیف کے باعث تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا  انکا علاج جاری رہا…

مظفر آباد : مظفر آباد میں درندوں نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ راز افشاءہونے کے ڈر سے لڑکی کو زہر دے کر گھر کے قریب پھینک کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مظفر آباد میں درندوں نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی…

نئی دہلی : بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی عیادت کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سید علی گیلانی کو گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اور اسی حوالے سے پاکستانی…

سری نگر: وزیراعظم نواز شریف نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی آل پارٹیز حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) کے رہنما سید علی شاہ گیلانی کے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے، جن کو معمولی دل کے دورے کی شکایت پر نئی دہلی…

نئی دہلی: حریت رہنما سید علی گیلانی کو اچانک دل کا عارضہ لاحق ہو نے کی وجہ سے قریبی ہسپتالمنتقل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سید علی گیلانی کو ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیاگیا ہے جہاں وہ آئی سی…

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے انتخابات قریب آتے ہی وفاقی اور آزاد کشمیر کی حکومت میں ٹھن گئی ، وفاقی حکومت نے الیکشن سے چند روز قبل نیا آئی جی تعینات کیا تو صوبائی حکومت نے خدمات لینے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت…

آزاد جموں اور کشمیر کی حکومت نے آزادی کے حامی لکھاریوں کی 16 کتابوں اور کتابچوں کی خرید و فروخت اور نمائش پر پابندی عائد کر دی۔ ان میں سے دو کتابیں 11 فروری، 1984 کو نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی لگنے والے…

مظفر آباد : آزاد کشمیر میں مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی پریس کانفرنس پر ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں ایم کیو ایم کے قائد کی تقریر اور بیانات پر پابندی عائد کر…

سری نگر (اے این این) چیئرمین لبریشن فرنٹ یٰسین ملک دوبارہ علیل، ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق چیئرمین لبریشن فرنٹ کو دوبارہ علالت کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان نے لبریشن فرنٹ چیئرمین کی حراست کی سخت…

مظفر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں انتخابات کے لیے 9رکنی پارلیمانی بورڈ قائم کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کے چیئر مین بیرسٹر سلطان محمود کو مقرر کیا گیا ہے جبکہ شاہ محمود قریشی ،جہانگیر…

کوٹلی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ کی دھاندلی روکنا چیلنج ہے مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرائیں گے اگر حکومت ملی تو صوبوں کو خود مختاری دیں گے ، آزاد احتساب کی راہ میں…

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں عمارت پر حملہ کرنے والے 2 افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ 1 کی تلاش جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 2 حملہ آوروں…

سرینگر; ”بھارت کا ایک اور ڈرامہ شروع ہو گیا“مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں 3افراد نے بھارتی پولیس کی گاڑی پر حملہ کیا جس سے ایک اہلکار جاں بحق ہو گیاہے جبکہ10اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس موقع پر حملہ آوروں…

Page 12 of 14

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto