پاکستان سٹیل کے سابق چیئرمین نے 18 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا۔ نیب

جمعہ, 04 مارچ 2016 14:52

اسلام آباد۔  نیب نے پاکستان سٹیل کے سابق چیئرمین معین آفتاب اور دیگر کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریفرنس میں پاکستان سٹیل کے سابق ڈائریکٹر ثمین اصغر کو شریک ملزم بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ ملزمان پر بھارتی کمپنی سے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن خام لوہا خریدنے کے معاہدے کا الزام ہے جس سے پاکستان سٹیل کو 18 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچا۔

Read 354 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto