برطانیہ میں سوشل میڈیا پر یہودی مخالف ٹویٹ کرنے پر مسلم خاتون کونسلر معطل

پیر, 11 اپریل 2016 09:41

برطانیہ کی لیبرپارٹی نے سوشل میڈیا پر یہودی مخالف ٹویٹ کرنے پر مسلم خاتون کونسلر عائشہ گل گربز کو معطل کر دیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق عائشہ گل گربز پر الزام ہے کہ انھوں نے ٹویٹر پر ہٹلر کو عظیم شخص قرار دیا اور امید کا اظہار کیا کہ ایران اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے جوہری ہتھیار استعمال کرے گا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق 20 سالہ عائشہ گل لیبرپارٹی کی کم عمر ترین کونسلر منتخب ہوئی تھیں اور اس سے قبل بھی یہودی مخالف ٹویٹ کر چکی ہیں۔ دوسری جانب مسلم خاتون کونسلر نے ٹویٹ کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ لیبرپارٹی کے رہنماؤں نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی

Read 279 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto