7پولیس اہلکاروں کے قتل کے واقعہ پر سہیل انور سیال کی قائم علی شاہ کو بریفنگ

بدھ, 20 اپریل 2016 20:48
     کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے ملاقات کی اور انہیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 7پولیس اہلکاروں کی شہادت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

 کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن میں 7پولیس اہلکاروں کے قتل کے بعد وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے ملاقات کی۔ملاقات میں وزیر داخلہ نے سید قائم علی شاہ کو اورنگی میں پولیس اہلکاروں کے قتل کے حوالے سے بریفنگ دی ،وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبائی وزیر داخلہ کو شہر قائد کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔واضح رہے کہ اورنگی ٹاو¿ن میں پولیس پر فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 7 اہلکار شہید ہوئے ہیں ۔

 
 
Read 395 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto