اے کے ڈی گروپ پر معاونت جرم کا الزام ہے ، ایف آئی اے

منگل, 05 جنوری 2016 23:28

کراچی......ایڈیشنل ڈائریکٹرایف آئی اےالطاف حسین نے کہا ہے کہ اے کے ڈی گروپ پرکرائم میں معاونت کا الزام ہے،اس سلسلے میں چھان بین کی گئی جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ای او بی آئی میں کروڑوں روپے کی کرپشن پر چار سال سے تحقیقات کررہے ہیں ، سرکاری افسران پر اربوں کی کرپشن کا الزام ہے ،کیس میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوشش کی جارہی ہیں،اے کے ڈی گروپ پرکرائم میں معاونت کا الزام ہے۔

ایف آئی اے حکام کا یہ بھی کہنا تھا کہ ای اوبی آئی،اسٹاک ایکسچینج،سی ڈی سی سےرکارڈحاصل کرکےچھان بین کی گئی،یہ کیس4 ڈائریکٹرز کی موجودگی میں چلتارہاہے، تاہم انہوں نے وضاحت کی ہے کہ شاہد حیات کے دور میں یہ انکوائری شروع نہیں ہوئی۔ - 

Read 194 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto