نانگا پربت میں غیرملکی سیاحوں کے قتل میں ملوث 3 دہشت گرد اڈیالہ جیل منتقل

جمعہ, 29 اپریل 2016 12:36

نانگا پربت دہشت گردی کے واقعے میں غیر ملکی سیاحوں کے قتل میں ملوث 3 دہشت گردوں کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔

نانگا پربت میں غیرملکی سیاحوں کے قتل میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گلگت بلتستان سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 606 کے ذریعے اسلام آباد پہنچایا گیا جس کے بعد تینوں دہشت گردوں عرفان اللہ، قریب اللہ اور حبیب الرحمان کو سخت سیکیورٹی میں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔

دہشت گردوں کی اڈیالہ جیل منتقلی کے بعد گرد و نواح میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں جب کہ دہشت گردوں کو خصوصی سیل میں رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جون 2013 میں  نانگاپربت دہشت گردی کےواقعےمیں10غیرملکی سیاح اور ایک پاکستانی گائیڈ جاں بحق ہوا تھا۔

Read 534 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto