کراچی کے ساحلی علاقے ڈوبنے کا خطرہ

منگل, 03 مئی 2016 12:35

ومی ادارہ برائے اوشنو گرافی نے سینیٹ کو کراچی کے ڈوبنے کے خطرے سے آگاہ کردیا.

تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ برائے اوشنو گرافی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اگر سمندر کی سطح بلند ہوتی رہی تو آئندہ 35 سے 45 برسوں کے درمیان کراچی کے ساحلی علاقے ڈوبنے کا خطرہ ہے.قومی ادارہ برائے اوشنو گرافی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیات کو سمندر کے بدلتے ہوئے مزاج سے آگاہ کردیا، قومی ادارہ برائے اوشنو گرافی نے کہا ہے کہ اگر سمندر کی سطح اسی طرح بلند ہوتی رہی تو لہریں کراچی میں داخل ہوسکتی ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ماحولیات نے سمندر کی بلند ہوتی سطح پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کو ڈوبنے سے بچانے کے لئے بین الاقوامی ماہرین ہر مشتمل کانفرنس منعقد کی جائے.

Read 653 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto