شوبز سٹارز کی ذاتی زندگی میں مداخلت کے خلاف ہوں:سونم کپور

جمعہ, 06 مئی 2016 16:19

ممبئی :بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا کہ وہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں کھلے عام بات کرنا پسند نہیں کرتی ہیں۔ اداکارہ سونم ممبئی میں میڈیا سے کی گئی گفتگو میں کہا کہ وہ اپنی ذاتی زندگی کو خود تک ہی محدود رکھنا پسندکرتی ہیں انھوں نے کہا کہ وہ میڈیا کی بھی شوبز سٹارز کی ذاتی زندگی میں مداخلت کی سخت مخالف ہیں۔ سونم نے کہا کہ یہ سراسر غلط اقدام ہے جسے وہ قطعی برداشت نہیں کرتی وہ میڈیا پرآکر ان کے حوالے سے سخت ردعمل کا اظہار کرے کیونکہ یہ میڈیا کا کام نہیں ہے کہ وہ فلمی ستاروں کی ذاتی زندگی میں مداخلت کرے۔اداکارہ نے کہا کہ وہ اپنے اگلے فلمی پراجیکٹ کا جلد ہی اعلان کریں گی۔

Read 894 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto