اداکارہ میرا کا نیا چٹکلا، عمران خان کے جلسے میں شرکت سے بہتر ہے کہ عوام میری فلم دیکھ لیں

بدھ, 11 مئی 2016 14:46

کراچی: اداکارہ میرا اپنے منفرد بیانات اور ٹوٹی پھوٹی انگریزی کی وجہ سے خبروں میں رہنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتیں اور اس بار لولی ووڈ اداکارہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے جلسے میں شرکت سے بہتر ہے کہ عوام میری فلم دیکھ لیں۔

کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ عمران خان کے جلسوں میں جانے سے بہتر ہے کہ عوام ان کی نئی آنے والی فلم ’’ہوٹل‘‘ دیکھ لیں کیونکہ یہ فلم انٹرٹیمنٹ سے بھرپور ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ڈرامہ اور فلم میں بہت فرق ہے اس لئے فلم کو فلم کی طرح نظر آنا چاہیئے، ٹی وی پر ڈرامے سے بہتر ہے کہ آپ فلم میں کام کر لیں۔

Read 1155 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto