حیدرآباد : ایم کیو ایم کے سیکٹرکمانڈر پی ایس پی میں شامل

جمعہ, 13 مئی 2016 20:39

حیدرآباد: حیدرآباد میں ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج راحیل قائم خانی نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مصطفی کمال کی کشتی میں ایم کیو ایم کا ایک اور سیکٹرکمانڈر سوار ہوگیا ہے ۔ حیدرآباد میں ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج راحیل قائم خانی نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے

مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے فاروق ستار کی زندگی کو بہت خطرات لاحق ہیں جبکہ  حکومت ان کی سکیورٹی سخت کرے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہونے والی شرارتوں کا جواب لندن میں دیں گے۔

Read 355 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto