ماریا شیراپووا آج عالمی ٹینس فیڈریشن اینٹی ڈوپنگ میں پیش ہونگی

بدھ, 18 مئی 2016 15:22

ٹینس سٹار ماریا شیراپووا آج (بروز بدھ)عالمی ٹینس فیڈریشن اینٹی ڈوپنگ میں پیش ہوں گی ۔سماعت کے دوران روسی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر روس  پر چار سال کے لئے پابندی کا بھی امکان ہےروس سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ ماریہ شیراپووا کا جنوری میں میلڈونیم نامی دوا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انھیں 12 مارچ سے اقوام متحدہ کے خیر سگالی کے سفیر کے عہدے سے معطل کر دیا گیا تھاپانچ بار گرینڈ سلیم کی فاتح ماریہ شیراپووا نے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ دس برسوں سے یہ دوا بعض طبی وجوہات کے سبب لے رہی تھیں اور اس دوا کو ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی پانچ بار گرینڈ سلیم کی فاتح ماریہ شیراپووا نے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ دس برسوں سے یہ دوا بعض طبی وجوہات کے سبب لے رہی تھیں اور اس دوا کو ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے یکم جنوری سے ممنوعہ ادویات کی فہرست میں شامل کیا ہےنے یکم جنوری سے ممنوعہ ادویات کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

Read 410 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto