رانا ثنا اللہ کی جانب سے دھرنے کو لعنت کہنے پر پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ

جمعرات, 19 مئی 2016 16:36

لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کی جانب سے دھرنے کو لعنت کہنے پر پنجاب اسمبلی میں صورت حال خراب ہوگئی۔ 

 اسپیکر رانا محمد اقبال کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ دھرنا ایک لعنت ہے،اس سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی گئی،اپوزیشن والے کسانوں کے دھرنے میں جا کر کسانوں کو اکساتے ہیں اب بھی وہ اجلاس کا بائیکاٹ کرکے کسانوں کے دھرنوں میں جانا چاہتے ہیں۔

رانا ثنا اللہ کی بات پر ایوان میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا، اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔ اسی دوران قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے حکومتی ارکان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ لعنت ان کے چہروں پر برس رہی ہیں۔

Read 334 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto