وفاق میں دونوں طرف ارب پتی ہیں، ہم کس کا ساتھ دیں: خواجہ اظہار

جمعرات, 19 مئی 2016 16:59

کراچی:  ایم کیو ایم کے رہنماء خواجہ اظہار الحسن نے سندھ اسمبلی میں کے ایم سی کے کنٹریکٹرز سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ کرپشن کا نام جڑا ہوا ہے، وفاق میں دونوں طرف ارب پتی ہیں، ہم کس کا ساتھ دیں، وفاق میں پاناما لیکس پر تمام جماعتیں بڑھ چڑھ کر بول رہی ہیں، اپنے صوبے میں کرپشن اور کمیشن لیک پر کام کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم ٹی او آرز بنائے گی اور بتائیں گے کہ کہاں کہاں کمیشن لی جا رہی ہے، انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کا نعرہ گو کرپشن گو، نو کرپشن نو ہے، گو شہلا گو تو مذاق سے کہتے ہیں۔ 

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کا نعرہ گو کرپشن گو، نو کرپشن نو ہے، گو شہلا گو تو مذاق سے کہتے ہیں، پیپلز پارٹی کے ساتھ کرپشن کا نام جڑا ہوا ہے، وفاق میں دونوں طرف ارب پتی ہیں، ہم کس کا ساتھ دیں۔ 

Read 517 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto