بلاول کی تقریر لکھنے کیلئے کوئی پڑھا لکھا شخص ہونا چاہئیے؛ رانا ثناء اللہ

بدھ, 01 جون 2016 16:55

لاہور : وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے نرسز کے تمام مطالبات سنے اور ان پر عمل کیا گیا تاہم پر امن احتجاج کرنا ہر شہری کا حق ہے مگر کسی بھی بلا جواز احتجاج پر حکومت بلیک میل نہیں ہو گی۔

پنجان اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جون کے دوسرے ہفتے میں پنجاب کا بجٹ پیش کیا جائے گا ۔ پنجاب میں لیسکو کی جانب سے نو گو ایریا کی بات درست نہیں ۔
وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے حوالے سے بلاول بھٹو کے بیان پر ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی سوچ ایسی نہیں ہو سکتی بلکہ یہ تقریر لکھنے والے کی سوچ ہو سکتی ہے ، بلاول بھٹو کی تقریر لکھنے والا” شیدا ٹلی“ ٹائپ ہے تاہم بلاول کی تقریر لکھنے کیلئے پڑھا لکھا آدمی ہونا چاہئے ۔

Read 358 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto