سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کی گاڑی دو سال میں قومی خزانے کے 40لاکھ روپے کھا گئی

منگل, 26 جنوری 2016 19:57

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار چودھری ریٹائر ہونے کے بعد پوری مراعات لے رہے ہیں بلکہ کئی معاملات میں ان کو قانون کے برعکس مراعات دی گئی ہیں۔
چینل 92کے مطابق افتخار چودھری کی گاڑی پر پچھلے دو سال میں 40لاکھ روپے خرچ ہوئے ۔ یہ پیسے سرکاری خزانے سے خرچ کئے گئے۔ اس کے علاوہ سابق چیف جسٹس کو 1600سی سی گاڑی کی اجازت ہے جس کا خرچہ حکومت برداشت کرتی ہے لیکن ریٹائرمنٹ کے بعد  افتخار چودھری کو ان کی خواہش پر 3500سی سی کی لینڈ کروزرگاڑی دی گئی ہے ۔

Read 1110 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto