قائد اعظم ٹرافی فائنل: ڈریسنگ روم میں عمر اکمل اور باسط علی کا جھگڑا

بدھ, 06 جنوری 2016 12:49

کراچی:  قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ڈریسنگ روم میں  ٹیسٹ بیٹسمین عمر اکمل اور کوچ باسط علی کا جھگڑا ہوگیا۔

معلوم ہوا ہے کہ یو بی ایل کیخلاف  پہلی اننگز میں  نچلے نمبر پر بیٹنگ کیلیے بھیجنے پر سوئی ناردرن گیس کے عمر اکمل نے دوسری باری  میں بھی پہلے موقع نہ دینے پر کوچ سابق ٹیسٹ اسٹار باسط علی سے احتجاج کیا، جس کے بعد دونوں کے درمیان سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا،معاملہ زیادہ بڑھ جانے پر ٹیم آفیشلز اور کھلاڑیوں نے بیچ بچائو کرایا۔

واضح رہے کہ 2 ماہ قبل بھی جب عمر اکمل کا حیدر آباد میں نائٹ پارٹی سے گرفتاری کا معاملہ سامنے آیا تھا تو اس وقت بھی یہی کہا جا رہا تھا کہ باسط علی نے ہی میڈیا کو بتایا تھا کہ عمر اکمل کو گرفتار کیا گیا ہے

Read 113 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto