ترکی کا کرد اکثریتی علاقوں میں آپریشن، شہری نقل مکانی پرمجبور

جمعرات, 04 فروری 2016 15:09

انقرہ: ترکی کےکرد اکثریتی علاقوں میں جاری فوجی آپریشن نےشہریوں کاجینا دوبھرکردیا، مسلسل کرفیوسے تنگ آئے سینکڑوں افراد نقل مکانی شروع کردی۔

ترکی کےکرداکثریت علاقوں دیاربکر اورسیزرمیں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے، جبکہ مسلسل کرفیوکےنفاذکے باعث شہریوں کا نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیاہے۔

کرفیوکےباعث سینکڑوں افراد نےنقل مکانی شروع کردی ہے، متاثرین نےحکومت سے مطالبہ کیا کہ آپریشن کوجلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔

کردعسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن گزشتہ سال دسمبر سے جاری ہے، جس میں اب تک سینکڑوں فوجی جبکہ چھ سوسترسےزائد کرد عسکریت پسندہلاک ہوچکےہیں

Read 254 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto