پشاور: پشاور کے علاقے پشتخرہ میں مارٹر گولہ پھٹنے کے باعث ایک بچہ جاں بحق جبکہ آٹھ خمی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ولی آباد کے علاقے میں ان بچوں کو مارٹر کا ایک گولہ کھیتوں سے ملا جس کے ساتھ وہ کھیلنے لگے۔ دوران…

کاغان: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم میثاق جمہوریت کےبنیادی اصولوں پرآج بھی قائم ہیں لیکن مسلم لیگ (ن) نے ہمیں ہمیشہ دھوکا دیا اور ہمارے دور حکومت میں ہمارا ساتھ نہیں دیا۔ کاغان میں میڈیا سے بات کرتے…

صوابی: صوابی میں دکان سے 2خواتین سمیت 3افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق صوابی کے علاقے میں کھنڈہ میں واقع ایک خالی دکان سے بد بوآنے پر لوگوں نے پولیس کو مطلع کیا ،اطلاع…

راولپنڈی: پاکستان کے دورے پر آئے امریکی وفد نے یو ایس سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ایل ووٹل کی سربراہی میں شمالی وزیرستان کا دورہ کیا، جہاں انہیں پاک فوج کے آپریشنز پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس…

ڈیرہ اسماعیل خان میں پائیدار قیام امن کے تمام تر دعوے ریت پہ لکیر ثابت ہوئے۔ اہدافی قاتلوں نے آج صبح بنوں روڈ پر فائرنگ کرکے جامع مسجد صدیق اکبر کے خطیب اور جے یو آئی (ف) کے رہنماء مولانا سید عطاء اللہ شاہ کو…

مانسہرہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کو ملک کی کوئی فکر نہیں دونوں ہی جماعتیں اقتدار کی لڑائی لڑ رہی ہیں۔ مانسہرہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین…

پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی  کرتے ہوئے ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا۔ پشاور میں سی ٹی ڈی نے خزانہ پایان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹارگٹ کلر عنایت اللہ شاہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ٹارگٹ کلر…

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ڈینگی وائرس نے تشویش ناک صورت حال اختیار کر لی ہے، جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 700 سے بھی تجاوز کر گئی۔ شہر کے متاثرہ علاقوں میں تہکال کے بعد پشتہ خرہ، سفید ڈھیری اور اچینی پایاں…

پشاور: خیبر پختونخوا پولیس کے لاکھوں روپے مالیت کے 13 سراغ رساں کتے ہلاک ہوگئے۔ ایک طرف خیبرپختون خوا دہشت گردی کی لہر سے دوچار ہے اور دوسری طرف پولیس کی غفلت کے باعث مجرموں کا پتہ لگانے والے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی کتے…

بنوں: خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات کے دوران نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ منڈان میں تعینات کانسٹیبل مہران خان ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد آج صبح گھر جا رہا تھا…

چترال:  نئی قدرتی جھیل “بشقارگول” دریافت ہوئی جو بہت خوبصورت ہے تاہم اس جھیل تک پہنچنا  انتہائی مشکل کام ہے لیکن ناممکن نہیں۔ خیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں “بشقار گول قدرتی جھیل دریافت ہوئی ہے۔ اس جنت ارضی تک پہنچنے کے لیے پہلے چترال سے شندور…

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک اور سانحہ میں مدرسہ جامعۃ النجف کوٹلی امام حسین (ع) کی حفاظتی ڈیوٹی پہ معمور دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جامعۃ النجف میں دن بھر حفاظتی ڈیوٹی سرانجام دینے کے بعد نماز مغرب…

باجوڑ ایجنسی: تحصیل ناوگئی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 24 زخمی ہوگئے۔ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ناوگئی کے علاقے چہارمنگ مٹاک میں ریموٹ کنڑول بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے، واقعے کے…

Page 9 of 45

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto