صوابی: پولیس موبائل پرفائرنگ سے سب انسپکٹر زخمی ہوگیا جب کہ جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور بھی مارے گئے۔  صوابی کے علاقے باچائی میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل پراس وقت فائرنگ کی جب  موبائل معمول کے گشت پرتھی، حملہ آوروں کی فائرنگ کے نتیجے میں…

پولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ گھات لگائے ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کردی ، فائرنگ کے باعث سب انسپکٹر شدید زخمی ہو گیا جسے مردان ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ حملے کے بعد پولیس کے جوانوں نے جوابی فائرنگ کر کے…

پشاور : پشاور میں گشت میں مصروف پولیس موبائل وین کو سڑک کنارے نصب بم سے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر 2 زخمیوں کی حالت…

چترال: وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ مخالفین کو  پنجاب میں بھی جواب ملا اورکل کراچی کے عوام نے بھی دے دیا ہے جب کہ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مخالفین کو ہدایت دے تاکہ وہ بھی ہمارے ساتھ مل کر ملک کی ترقی کے لئے کام کریں۔ چترال…

پشاور  – پاک فوج کی بروقت کارروائی سے پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا چار خود کش بمباروں کو مار دیا گیا جبکہ ایک شہری جاں بحق ہو گیا۔ دہشت گرد کرسچن کالونی میں گھس کر مذموم مقاصد پورے کرنا چاہتے تھے۔ پاک فوج نے…

مردان: ضلع کچہری گیٹ پر خود کش حملے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں اور وکلا سمیت 13 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔  خود کش حملہ آور نے مرادن میں ضلع کچہری گیٹ پر پہلے دستی بم پھینکا اور پھر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے…

مردان: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ضلع کچہری گیٹ پر ہونے والے خود کش حملے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مردان میڈیکل کمپلیکس میں ضلع کچہری میں ہونے والے خود کش حملے کے زخمیوں کی عیادت کی…

اے این پی رہنما کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں آج بھی جہاد کیلئے پیس اکٹھے کئے جا رہے ہیں،دہشت گرد کارروائیوں پر انہوں نے کہا حکمران کہیں نظر نہیں آرہے۔عمران خان کو صوبے کی صورتحال دیکھنی چاہئے۔انہوں نے کہا آج بھی کے پی…

پشاور میں چار شدت پسند ہلاک

جمعہ, 02 ستمبر 2016 09:34
فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ کرسچن کالونی پر حملہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کی اور ’چاروں خودکش حملہ آور مارے گئے ہیں، علاقے میں تلاشی کا عمل جاری…

تیرہ سالہ محمد فرحان کو پیٹ میں تکلیف کی شکایت پر پشاور کے بڑے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد بغیر کوئی ٹیسٹ کیے یہ کہہ کر واپس گھر بھیج دیا کہ اس کے معدے میں معمولی زخم ہے جو…

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے تحتہ آباد سے تین افراد کو گرفتار کر لیا ، تینوں ملزمان پولیو ورکرز کو ہراساں کرنے میں ملوث پائے گئے ہیں ۔ گرفتار افراد میں عنایت ، مثالی خان اور اول خان شامل ہیں جنہیں ڈپٹی…

دہشت گرد عبدالرحما ن کو ہنگو کے علاقے سمانہ سے گرفتار کیا گیا ہے جو ہنگو اور کزئی ایجنسی روڈ پر بم نصب کر رہا تھا ۔سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کے قبضے سے تین کلو بال بیرنگ ، دستی…

دیر لوئر: رباط کے علاقے میں جماعت اسلامی کے رہنما شاد نواز خان پر قاتلانہ حملے میں ان کے بھائی اور 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔   لوئردیر کے علاقے رباط میں جماعت اسلامی کے رہنما شاد نواز خان پر نامعلوم شخص نے قاتلانہ حملہ کردیا،…

Page 10 of 31

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto