مردان: عبدالولی خان یونیورسٹی میں طلباء کے تشدد سے جاں بحق ہونے والے طالب علم مشعال خان کو نمازہ جنازہ ادا کرنے کے بعد سپردہ خاک کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مردان کی خان عبدالولی خان یونیورسٹی میں گزشتہ روز ہنگامے اور اسلامی جمعیت…

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کو منظور کر لیا ہے، ترمیم کے بعد صوبائی حکومت کو ضلعی حکومتوں کے 30 فیصد فنڈز پر اختیار حاصل ہو گا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران منظور ہونے والے ترمیمی ایکٹ کے…

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان نے کہا ہے کہ پختونوں کے بلاک شناختی کارڈز کے مسئلے پر کل سے پارلمینٹ ہاؤس کے سامنے بھوک ہڑتال کریں گے۔ بھانہ ماڑی پشاور میں شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسفند یار…

رسالپور: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے کے تمام ممالک سمیت دنیا سے دوستانہ تعلقات چاہتا ہے بالخصوص ہمسایوں سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہیں تاہم ملکی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔ پاکستان ائیرفورس اکیڈمی رسالپورمیں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ…

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ امام کعبہ کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں، جمیعت علماء اسلام (ف) مذہب کی آڑ میں سیاسی مفادات حاصل کر رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن تحریک انصاف کی…

نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ کسی انتہا پسند یا فرقہ پرست کو پاکستان میں پُرامن سیاست سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، افغانستان میں امن جب ہی آئے گا، جب غیر ملکی افواج وہاں سے…

نوشہرہ: امام کعبہ شیخ صالح محمد بن ابراہیم نے کہا ہے کہ آج بہت سارے لوگ اپنی تشریحات کرکے دہشت گردی کو پھیلانا چاہتے ہیں، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں، پورے عالم اسلام کی پاکستان سے امیدیں وابستہ ہیں۔ نوشہرہ میں جے یو آئی…

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں ایک بزرگ شہری پر تشدد کرنے والے ٹریفک پولیس وارڈن کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔  ٹریفک وارڈن وسیم سجاد نے نوشہرہ میں جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمٰن (جے یو آئی ف) کی جاری صد سالہ…

پشاور: چین میں گدھوں کی مانگ اور اہمیت کو دیکھ کرخیبر پختونخوا حکومت نے بیجنگ کو گدھے برآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے "کے پی چائنہ سسٹین ایبل ڈنکی ڈیویلپمنٹ کے نام سے ایک پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے"،…

نوشہرہ: چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا کہ دشمن قوتیں مسلمانوں کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شام کے مسئلے پر حکومت مشاورت کے بعد اقوام متحدہ میں اپنا موقف پیش کرے۔ نوشہرہ میں جمعیت علمائے…

نوشہرہ: امام کعبہ شیخ صالح بن ابراہیم کا کہنا ہے کہ امت میں کبھی انتشار نہیں پیدا کرنا چاہیے جب کہ دین میں فرقہ واریت پیدا کرنے والے کبھی فلاح نہیں پائیں گے۔ نوشہرہ میں جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع کے دوران امام کعبہ…

نوشہرہ: سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کا مقابلہ کرے گا۔ نوشہرہ میں جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن…

پشاور: امام کعبہ آج نوشہرہ میں نماز جمعہ پڑھائیں گے۔ اے آر وائے نیوز کے مطابق امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد ابراہیم آل طالب آج نوشہرہ میں جے یو آئی کی صد سالہ یوم تاسیس پر3روزہ عالمی اجتماع میں نماز جمعہ پڑھائیں گے۔ جمعیت…

Page 2 of 30

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto