راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن رد الفساد کے تحت شمالی وزیرستان ایجنسی میں کارروائی کر کے بڑے پیمانے پر اسلحہ و بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر میں آپریشن…

پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ہیں اور ان دونوں کی سوچ اور پالیسی ایک ہی ہے۔ پشاور میں افطار ڈنر پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری…

پشاور: پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مسلح افراد نے پولیس گاڑی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجہ میں 3 اہلکار جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور بهی مارا گیا۔ پولیس کے…

ہنگو: خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں جنوری 2014ء میں اپنے اسکول پر ایک خودکش حملے کو ناکام بنانے والے طالب علم اعتزاز حسن کے خاندان کا کہنا ہے کہ اُنہیں طالبان کی طرف سے دھمکی ملی ہے۔ ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی میں اپنے…

پشاور: پشاور میں تعلیم دینے والے منشیات مہیا کرنے لگے، پولیس نے اسلامیہ کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر بشیر احمد کی گاڑی سے آئس ہیروئن اور چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ریگی ماڈل ٹاﺅن پولیس نے اسلامیہ کالج…

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے بل کی منظوری کی صورت میں سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا ہے، یہ اعلان خیبر پختونخوا اسمبلی میں جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا لطف الرحمٰن نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔…

پشاور: خيبرپختونخوا کا 603 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ہے جس میں ترقیاتی کاموں کے لیے 208 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید نے آئندہ مالی سال 18-2017 کا 603 ارب روپے کا بجٹ پیش…

نتھیا گلی: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کرپشن کے ساتھ اُس مافیا کے گاڈ فادر ہیں جو ملک کو لوٹ رہا ہے اور یہ سیاسی مافیا ریاست کے اداروں کو تباہ کررہی ہے۔نتھیا گلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے  رہنما…

ایبٹ آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بنی گالا اراضی حلال کے پیسوں سے خریدی جسے عدالت میں ثابت کردوں گا۔ ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ایک جھوٹ بولنے کے بعد…

ایبٹ آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے نہال ہاشمی کی تقریر کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی تقریر مسلم لیگ (ن) کے کلچر کا حصہ ہے۔ ایبٹ آباد میں بات کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا…

پشاور: ضلعی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران سبزیوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئے 22 گرانفروشوں کو گرفتار کر لیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ کارروائی آج اتوار کی صبح محکمہ خوراک کے عہدیداروں…

پشاور: جامع مسجد قاسم کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کے گزشتہ روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے اعلان کے بعد آج وہاں پہلا روزہ رکھا گیا ہے۔ جمعہ کی شب پشاور کی جامع مسجد قاسم میں مفتی شہاب الدین نے رمضان المبارک کا…

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے خیبرپختونخواہ میں طالبان کے دفاتر سے متعلق بشریٰ گوہر کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ اے این پی کے رہنماء جھوٹ اور بےبنیاد الزامات پر سیاست کر رہے ہیں، شوکت یوسفزئی…

Page 3 of 35

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto