پشاور:محکمہ انسداد دہہشت اور پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔ملزمان ماڈل ٹائون میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی اور پولیس نے مردان ریجن اور بونیر میں…

نوشہرہ : نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق جبکہ خاتون اور بچی زخمی ہو گئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق اکوڑہ خٹک کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں…

ملاکنڈ : سوات روڈ پر بینک ڈکیتی پر مزاحمت کے نتیجے گارڈ سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوال روڈ پر بینک میں ڈکیتی کے دوران ملزموں کی فائرنگ سے گارڈ سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ملزم لاکھوں روپے لوٹ…

پشاور : خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے 24 اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے 14 مارچ سے خیبر پختونخوا کے 24اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے…

عمرہ زائرین کے ٹکٹ پر 10 ہزارروپے کانیا ٹیکس لگادیاگیاجس پر باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جانے والے عمرہ زائرین نے شدید احتجاج کیا۔ نئے ٹیکس کے تحت ون وے ٹکٹ پر90 ریال اور دونوں اطرف کے ٹکٹوں پر180ریال تمام ایئرلائنز وصول کر رہی ہیں۔…

بلوچستان میں تباہی مچانےکےبعدبارشوں کاسسٹم خیبرپختونخوا میں داخل ہوگیا۔این ڈی ایم اے نےدوروز تک طوفانی بارشوں کے ساتھ سیلاب کی وارننگ جاری کردی۔ بلوچستان کےمختلف شہروں میں مُوسلادھاربارش نےقیامت ڈھادی۔ بلوچستان میں تباہی مچانےکےبعد بارشوں کاسسٹم پنجاب اور پختونخوا میں داخل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نےدوروز…

سوات : سوات اور گردونواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہناہے کہ زلزلے کی شدت 3.2تھی جبکہ زلزلے کا مرکز بٹگرام کے پہاڑی سلسلے میں دس کلومیٹر گہرائی میں تھا ۔زلزلے کے باعث شہریوں…

مردان  :  انسداد دہشت گردی مردان ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق مبینہ دہشت گرد ساجد کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جسے چارسدہ کے علاقے شبقدر میں مقابلے کے بعد گرفتار…

پشاور: پشاور کے علاقے سربند میں نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے کرنل طارق غفور شہید ہو گئے۔میڈ یارپورٹس کے مطابق کرنل طارق غفور کو جمعہ کی نماز کے بعد مسجد کے باہر نشانہ بنایا گیا جب وہ…

ایڈیشنل کمشنرکی گاڑی پرپولیس نے فائرنگ کردی تھی جس کے نتیجے میں گاڑی الٹ گئی، ایڈیشنل کمشنراورڈرائیورزخمی ہوگئے۔ پولیس کاموقف ہے کہ گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تھا تاہم ڈرائیورنے گاڑی کونہیں روکا جس پرفائرنگ کی گئی۔ پولیس اہلکاروں کا کہناہے کہ ’’معلوم…

نوشہرہ: وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ انکی حکومت کو رینجرز سے کوئی خوف نہیں ، رینجرز کے پی کے میں آکر کارروائیا ں کر سکتی ہے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ سندھ اور پنجاب…

سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے بیس پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کی سہولت کار کو گرفتارکرلیا ہے۔ کاؤنٹرٹرارزم ڈیپارٹمنٹ پشاورکے جاری کردہ بیان کے مطابق گزشتہ برس بڈھ بیرمیں پی اے ایف بیس پر حملے میں…

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشا ور میں جائیداد کے تنازعے پر دو گروپوں میں فائرنگ سے سات افراد جا ں بحق ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پشاور کے علاقے دلہ زاک روڈ کے ایک خالی پلاٹ پر دو گروپ جائیداد کے مسئلے پر بات…

Page 30 of 37

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto