پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ امام کعبہ کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں، جمیعت علماء اسلام (ف) مذہب کی آڑ میں سیاسی مفادات حاصل کر رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن تحریک انصاف کی…

نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ کسی انتہا پسند یا فرقہ پرست کو پاکستان میں پُرامن سیاست سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، افغانستان میں امن جب ہی آئے گا، جب غیر ملکی افواج وہاں سے…

نوشہرہ: امام کعبہ شیخ صالح محمد بن ابراہیم نے کہا ہے کہ آج بہت سارے لوگ اپنی تشریحات کرکے دہشت گردی کو پھیلانا چاہتے ہیں، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں، پورے عالم اسلام کی پاکستان سے امیدیں وابستہ ہیں۔ نوشہرہ میں جے یو آئی…

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں ایک بزرگ شہری پر تشدد کرنے والے ٹریفک پولیس وارڈن کو ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔  ٹریفک وارڈن وسیم سجاد نے نوشہرہ میں جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمٰن (جے یو آئی ف) کی جاری صد سالہ…

پشاور: چین میں گدھوں کی مانگ اور اہمیت کو دیکھ کرخیبر پختونخوا حکومت نے بیجنگ کو گدھے برآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے "کے پی چائنہ سسٹین ایبل ڈنکی ڈیویلپمنٹ کے نام سے ایک پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے"،…

نوشہرہ: چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا کہ دشمن قوتیں مسلمانوں کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شام کے مسئلے پر حکومت مشاورت کے بعد اقوام متحدہ میں اپنا موقف پیش کرے۔ نوشہرہ میں جمعیت علمائے…

نوشہرہ: امام کعبہ شیخ صالح بن ابراہیم کا کہنا ہے کہ امت میں کبھی انتشار نہیں پیدا کرنا چاہیے جب کہ دین میں فرقہ واریت پیدا کرنے والے کبھی فلاح نہیں پائیں گے۔ نوشہرہ میں جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع کے دوران امام کعبہ…

نوشہرہ: سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کا مقابلہ کرے گا۔ نوشہرہ میں جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن…

پشاور: امام کعبہ آج نوشہرہ میں نماز جمعہ پڑھائیں گے۔ اے آر وائے نیوز کے مطابق امام کعبہ الشیخ صالح بن محمد ابراہیم آل طالب آج نوشہرہ میں جے یو آئی کی صد سالہ یوم تاسیس پر3روزہ عالمی اجتماع میں نماز جمعہ پڑھائیں گے۔ جمعیت…

کرم ایجنسی: کرم ایجنسی کی پولیٹکل انتظامیہ اور سیکیورٹی ایجنسیز نے افغانستان کی سرحد سے دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے خود کش بمبار اور جنگجووں کے ایجنسی میں داخل ہونے کی خبر کے بعد ریڈالرٹ جاری کردیا۔انتظامیہ کی جانب سے ریڈ الرٹ جاری…

پشاور: سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے طالبان کو اپنی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔خبر رساں ادارے’ایکسپریس ٹریبیون‘ کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ”ہم طالبان…

پشاور: خیبر پختونخوا میں پولیس کے غیر سیاسی ہونے کے عمران خان کے دعوں کا پول کھل گیا۔سرکاری دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ خیبر پختونخوا میں آدھی پولیس سیاستدانوں اور سرکاری افسران کی سیکیورٹی پر مامور ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرکاری دستاویز میں…

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے سی پیک کی سیکیورٹی کیلئے فورس کی منظوری دیدی ہے جس کیلئے ابتدائی طور پر 4200 اہلکاروں مشتمل فورس تشکیل دیدی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے سی پیک کی سیکیورٹی کیلیے فورس کی منظوری دے دی…

Page 4 of 32

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto