وزیر اعظم نے بھرپر میں بجلی کی فراہمی کے لیے ایک کروڑ روپے کا اعلان کردیا

منگل, 01 مارچ 2016 19:00

چکوال : وزیر اعظم نے چکوال کے علاقے بھر پر میں بجلی کی فراہمی کے لیے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا ہے ۔بھر پر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ بجلی کی کمی پورا کرنے کے لیے کوشاں ہیں ، 2018تک بجلی کی قلت پر قابو پالیں گے ۔انہوں نے کہا کہ عوامی ترقی کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں اور پاکستان مشکلات سے باہر نکل رہا ہے،باقی ماندہ مشکلات بھی جلد ختم ہو جائیں گی ۔ان کا کہنا تھا کہ کسانوں ،مزدورں اور عام آدمی کی خوش حالی کے لیے کوشاں ہیں ۔

Read 519 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto