لاہور رنگ روڈ بنانے کیلئے بحریہ ٹاؤن کے گھر مسمار کرنے کا فیصلہ

جمعہ, 14 جولائی 2017 19:23

لاہور: ترجمان بحریہ ٹاؤن کے مطابق پنجاب حکومت رنگ روڈ بنانے کے بحریہ ٹاؤں کے تعمیر کردہ گھر مسمار کررہی ہے۔ ترجمان بحریہ ٹاؤن کے مطابق پنجاب حکومت نے لاہور رنگ روڈ کی تعمیر کے لئے بحریہ ٹاؤن کے بنائے گھر مسمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بحریہ ٹاؤن نے یہ جگہ 2008 اور 2009 میں حاصل کی تھی اور اس پر تمام گھر کم آمدنی والے افراد کے لئے بنائے گئے تھے تاہم پنجاب حکومت نے رنگ روڈ بنانے کے لئے تعمیرشدہ مکانات خالی کرانے کا نوٹس دے دیا ہے ملک ریاض کل پریس کانفرنس میں تمام حقائق سامنے لائیں گے۔

Read 326 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto