کراچی ایکسپریس کے کرایوں میں 29فیصد اضافہ

جمعرات, 03 مارچ 2016 13:09

کراچی ایکسپریس کی تزین و آرائش کا کام مکمل ہونے کے بعد پاکستان ریلویز نے کرائے میں 29فیصدتک اضافہ کر دیا ہے جبکہ کر اچی اورلاہورکے درمیان چلنے والی ٹرین کراچی ایکسپریس کے نئے کرائے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کرایوں میں اضافہ جدید سفری سہولیات کے پیش نظر کیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز نے کراچی ایکسپریس کے اے سی بزنس کا کرایہ 3500 سے بڑھا کر 4005 روپے مقررکر دیا ہے جبکہ اے سی سلیپر کا کرایہ 5 ہزار سے بڑھا کر 5505 روپے کردیا گیاہے۔ اس کے علاوہ اکانومی کلاس کا کرایہ 1ہزار 30 روپے سے بڑھا کر1330 روپے کردیا گیاہے تاہم کراچی ایکسپریس کے نئے کرایوں کاطلاق15مارچ سے ہوگا۔

Read 403 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto