وزیر دفاع اور نیول چیف کی جی ایچ کیو میں آرمی چیف سے ملاقاتیں، سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

بدھ, 11 اکتوبر 2017 16:54

راولپنڈی: پاک بحریہ کے نئے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی جی ایچ کیو پہنچے، جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھالنے پر ایڈمرل عباسی کو مبارکباد دی۔ بحریہ کے سربراہ نے یادگارِ شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر نے بھی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کے دفاع اور سلامتی کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ اس سے قبل وزیر دفاع کو ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ میں سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ بھی دی گئی۔

Read 21 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto