کمال ہاوس میں کل ایک اور پریس کانفرنس کا اعلان ،متحدہ کی ایک اور وکٹ گرنے کا امکان

بدھ, 16 مارچ 2016 18:57

کراچی  متحدہ قومی موومنٹ کی کل ایک اور وکٹ گرنے کا امکان ہے ،مصطفی کمال کل ایک اور اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں ایک اور وکٹ گرنے کا امکان ہے ۔انیس قائم خانی نے کل اہم پریس کانفرنس کا اعلان کردیا ۔

نجی نیوز چینل کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما انیس قائم خانی نے اعلان کیا ہے کہ کل کمال ہاوس میں ایک اور اہم پریس کانفرنس ہو گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ وکٹیں گرنے کا سلسلہ ایسے ہی جاری رہے گا ۔واضح رہے کہ مصطفی کمال کی بے نام پارٹی میں متحدہ کے پانچ رہنماشمولیت اختیار کرچکے ہیں ۔

 

Read 430 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto