کراچی میں پراسرارآتشزدگی۔ نظارت کی 150 گاڑیاں اورجھگیاں خاکستر

جمعرات, 14 جنوری 2016 15:34

 پراسرارآگ سے ڈیڑھ سوگاڑیاں اوردرجنوں جھگیاں راکھ ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق عزیز بھٹی پارک تھانےکے عقب میں جھاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ شعلوں نےتحویل میں لی گئی گاڑیوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔

آگ کی خبرملتےہی فائربریگیڈ کی گاڑیاں پہنچ گئیں۔ فائر فائٹرز نےچار گھنٹے کی جدوجہد کےبعد آگ پرقابو پالیا، آتشزدگی سے نظارت کی ڈیڑھ سو گاڑیاں اور خانہ بدوشوں کی درجنوں جھگیاں جل کر راکھ ہوگئیں۔

جلنےوالی گاڑیاں لاوارث تھیں یاان کےکیسز چل رہے تھے۔ سوال یہ اُٹھتا ہےکہ اچانگ اتنی خوفناک آگ خود لگی یا لگائی گئی

Read 202 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto