فیس بک پر خواتین کی غیر اخلاقی تصاویر لگا کر جعلی اکاؤنٹ بنانے والا ملزم گرفتار

جمعہ, 25 مارچ 2016 14:22

اسلام آباد کے سائبر کرائم سیل نے فیس بک پر خواتین کی غیر اخلاقی تصاویر لگا کر جعلی اکاؤنٹ بنانے والے ملزم عاطف کو گرفتار کر کے سینئر سول جج عبدالغفور کی عدالت میں پیش کیا۔ ایف آئی اے کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے ذیشان افضل نامی شخص کی ہمشیرہ کی غیر اخلاقی تصاویر فیس بک پر لگائیں جب کہ واٹس اپ کے ذریعے مدعی کے اہل خانہ کو پیغامات بھی بھیجے۔

ایف آئی اے حکام نے ملزم عاطف سے کمپیوٹر اکاؤنٹ کے خفیہ کوڈز کی برآمدگی کے لیے 10 دن کا ریمانڈ طلب کیا تاہم عدالت نے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔

Read 148 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto