پوپ کی پاکستان سے مذہبی اقلیتوں کے تحفظ کی اپیل

منگل, 29 مارچ 2016 11:34

پوپ فرانسس نے ایسٹر کے موقع پر لاہورمیں ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے اقلیتوں کا تحفظ یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایسٹر کے موقع پرہزاروں افراد سے خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ پاکستان میں ہونے والے بہیمانہ حملے میں کئی معصوم جانیں ضائع ہوئی ہیں۔

پوپ نے ویٹیکن کے محل کی کھڑکی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں ہونے والے حملے کوایک عامیانہ اور بے مقصد حملہ قراردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’’میں پاکستان کے سول حکام اور ملک کے تمام سیکٹرز سے اپیل کرتا ہوں کے عوام کے تحفظ اوراستحکام کو یقینی بنایا جائے، بالخصوص مذہبی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کیا جائے

Read 109 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto