دہشتگردوں کیخلا ف آپریشن پنجاب پولیس کے ساتھ مشترکہ نہیں کیے جائیں گے:جنرل راحیل شریف

منگل, 29 مارچ 2016 20:50

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ دہشتگردوں کیخلا ف آپریشن پنجاب پولیس کے ساتھ مشترکہ نہیں کیے جائیں گے۔
 آرمی چیف نے پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس بنیادوں پرآپریشن کا حکم دیدیاہے اور یہ بات واضح کی ہے کہ جیسے ماضی میں پنجاب پولیس اور صوبائی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ مشترکہ آپریشن کیے جاتے تھے اب ایسے نہیں کیے جائیں گے ۔پنجاب میں دہشتگردی کیخلاف آپریشن کی مانیٹرنگ آرمی چیف خود کریں گے اور اس میں رینجرز اور آئی ایس آئی حکام شریک ہوں گے۔

واضح رہے کہ پنجاب میں فوجی آپریشن کافیصلہ لاہور کے گلشن اقبال پارک میں خود کش حملے کے بعد کیا گیاہے جس میں 68افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔

Read 117 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto