ووٹ نہ دینے کی رنجش ، نومنتخب کونسلر کامحنت کش کے گھر پر دھاوا، خواتین پر بدترین تشدد، گلی میں گھسیٹتے رہے

جمعہ, 15 جنوری 2016 16:27

وہاڑی ووٹ نہ دینے کی رنجش پر نومنتخب کونسلر نے ساتھیوں کے ہمراہ محنت کش کے گھر پر دھاوابول دیا ۔  متاثرہ خواتین خاندان کے ہمراہ تھانہ سٹی پہنچ گئیں ۔بتایا گیا ہے کہ نومنتخب کونسلر نے محنت کش کی بیوی اور بہن پر تشدد کیا ان کے کانوں کی بالیاں نوچ لیں اور بالوں سے پکڑ کے گلی میں گھسیٹتے رہے ۔ متاثرین چار گھنٹے تھانہ سٹی وہاڑی میں بیٹھے رہے لیکن کسی نے ان کی نہ سنی ۔ میڈیا کی مداخلت پر پولیس نے چار افراد کے خلاف مقدمہ تو درج کر لیا ہے تاہم مرکزی ملزم نومنتخب کونسلر کیخلاف مقدمہ درج نہیں کیا اسے بچا لیا گیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ زخمی خواتین کا تھانہ سٹی کے باہر احتجاج جاری ہے جبکہ پولیس نومنتخب کونسلر کیخلاف کارروائی سے گریزاں ہے۔

Read 210 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto