گیل رواں برس ویسٹ انڈیز کیلئے نہ کھیلنےکا اعلان، فیس خیرات دینے کی تنقید

بدھ, 06 اپریل 2016 18:51

کیپ ٹائون : مایہ نازبلے باز کرس گیل رواں برس ویسٹ انڈیز کیلیے مزید نہ کھیلنے کا اعلان کردیااور بورڈ پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ وہ اپنی فیس بھی خیرات میں دے دیں گے ، اس کی ضرورت نہیں۔انھوں نے کہا کہ میں ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹ میں سلیکشن کا اہل نہیں، اس لیے ہم 2016 میں ٹیم کے لیے آخری میچ کھیل چکے، اب ہمیں ملکی شائقین اگلے سال ہی ایکشن میں دیکھ پائیں گے۔ انھوں نے ڈیرن سیمی کی بورڈ کے خلاف تقریر کی بھی حمایت کردی۔ گیل نے اپنی اور ساتھی کھلاڑیوں کی میچ فیس کو مذاق قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں تو اسے چیریٹی میں دے دوں گا۔

Read 363 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto